کوئٹہ میں موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی شہر کے بڑے حصے میں پانی کی شدید قلت

جمعہ 8 مئی 2015 16:42

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 مئی۔2015ء) کوئٹہ میں موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی شہر کے بڑے حصے میں پینے کے پانی کی شدید قلت پیدا ہو گی شہر میں قائم واسا کہ اکثر ٹیو ب ویل خراب ہونے لگے اور بجلی کی لوڈشیڈنگ نے بھی شہریو ں کوبھی ٹینکر مافیا ء کے ہاتھو ں مجبور کر دیا تفصیلا ت کے مطابق کوئٹہ شہر کے سرکاری اعداد وشمار کے مطابق اس وقت آبادی 20لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ عام طورپر شہر کے آبادی تقریباََ 32لاکھ کے قریب ہے ایک سروے کے رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کی 10لاکھ آبادی پانی سے محروم ہے اور دیہی علاقوں میں تو حکومت کی جانب سے پانی کے فراہمی کے لئے کوئی بندوبست نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے اکثر علاقوں کے لوگ ٹینکر کے ذریعے گھر وں کو پانی سپلا ئی کرتے ہیں کوئٹہ شہرمیں موسم گرما کے آغازکے ساتھ ہی شہر کے بڑے حصے میں پینے کے پانی کی شدید قلت پید ا ہو گی شہر کے مختلف علاقوں میں 2درجن سے زائد ٹیوب ویل خراب ہیں جبکہ شہر کے اکثر علاقوں میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لو ڈشیڈ نگ نے عوام جینا حرام کر دیا اور جس سے اکثر علاقوں میں پانی کی قلت پید ا ہوگی عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ شہر میں موسم گرما اور رمضان مبارک کے آمد کے موقع پر شہرمیں پینے کے صاف پانی کے فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ہنگامی بنیاو ں پر اقدامات اٹھائیں جائیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..