لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں سرفہرست، ملتان دوسرا اور اسلام آباد کا تیسرا نمبر

ٹریفک پولیس کا آپریشن، حفاظتی اقدامات نہ کرنے والی ٹریکٹر ٹرالیوں کا شہر میں داخلہ بند کردیا گیا

منگل 29 اکتوبر 2024 15:15

لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں سرفہرست، ملتان دوسرا اور اسلام آباد کا تیسرا نمبر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2024ء) فضائی معیار خراب ہونے کی وجہ سے لاہور منگل کو بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔لاہور کی فضا مضر صحت ہونے کے سبب اسموگ کے تدارک کے لیے ٹریفک پولیس کی جانب سے آپریشن کیا گیا۔

(جاری ہے)

آپریشن کے نتیجے میں حفاظتی اقدامات نہ کرنے والی ٹریکٹر ٹرالیوں کا شہر میں داخلہ بند کردیا گیا ہے۔اس کے علاوہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کوبھی بند کردیا گیا جب کہ رواں ماہ کے دوران دھواں چھوڑنے والی780 گاڑیوں کو تحویل میں لیا گیا ہے۔دوسری جانب ملک کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کے بعد ملتان دوسرے، اسلام آباد تیسرے، پشاور چوتھے، راولپنڈی پانچویں، ہری پور چھٹے اور کراچی ساتویں نمبر پر ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں  موسم سرد رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،صبح کے وقت دھند ہوگی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ، بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، صبح کے وقت دھندہوگی ۔محکمہ موسمیات

کراچی سمیت ملک بھر میں سردی معمول سے کم پڑنے کا امکان

خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع

شہرقائد میں سمندری ہوائیں بحال، موسم آج بھی گرم اور مرطوب

شہرقائد میں سمندری ہوائیں بحال، موسم آج بھی گرم اور مرطوب

لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں سرفہرست، ملتان دوسرا اور اسلام آباد کا تیسرا نمبر

لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں سرفہرست، ملتان دوسرا اور اسلام آباد کا تیسرا نمبر

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک ہے گا، محکمہ موسمیات