محکمہ موسمیات کی 15 دسمبر سے کراچی میں سرد ہوائیں چلنے کی پیشگوئی
شہرقائد میں ہواں کی تبدیلی کے باعث فضائی معیار بھی خراب ہوگیا ہے،موسمیات
جمعہ 22 نومبر 2024 13:36
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق 15دسمبرسے سرد ہوائیں کراچی کارخ کریں گی،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32سینٹی گریڈریکارڈتک جانے کاامکان ہے۔جمعہ کوکراچی کابھی فضائی معیارخراب ہوگیا،پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آٹھویں نمبر پر جبکہ دنیاکے آلودہ ترین شہروں میں کراچی 20نمبرپرآگیا،ہے،شہرقائدمیں ہوائوں کی تبدیلی کے باعث فضائی معیار بھی خراب ہوگیا ہے۔
Browse Latest Weather News in Urdu
ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادہ ترموسم خشک رہنے کا امکان
شہر قائد میں صبح دھندچھانے کے سبب حد نگاہ3کلو میٹر تک محدود
بلو چستان کے اکثر علا قوں میں آئند چو بیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہے گا ،محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
کراچی میں آج سے موسم تبدیل ہونے کی پیش گوئی، تیز ہوائیں چلیں گی
کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے اکثر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک ر ہے گا ۔محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے ،محکمہ ..
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،شمال مشر قی بلوچستان ، با لا ئی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر ..
آج سے کراچی میں سردی بڑھنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان
بلوچستان کے بیشتراضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
کراچی کا فضائی معیار انتہائی درجے تک مضرِ صحت‘آلودگی میں تیسرا نمبر
لاہورپھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر، بارش کا امکان کم
سرگودھا ،گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش
کوئٹہ، موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
نومبرمیں درجہ حرارت 2 ڈگری زیادہ، بارشیں 47 فیصد کم ریکارڈ
محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و برفباری کی پیش گوئی
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، صبح کے وقت دھندہوگی ،محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات