- Home
- Weather
- Weather News
- بھارتی پنجاب سے ایک بار پھر ہوائیں پاکستان میں داخل، لاہور ملک کا آلودہ ترین شہر
بھارتی پنجاب سے ایک بار پھر ہوائیں پاکستان میں داخل، لاہور ملک کا آلودہ ترین شہر
میدانی علاقوں میں بارش کا امکان نہیں، موسم سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات
جمعہ 22 نومبر 2024 18:55
(جاری ہے)
لاہور میں فضائی معیار خراب رہا جس کے سبب لاہور ملک کا آلودہ ترین شہر بن گیا جہاں 459 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا جب کہ فیصل آباد میں 424، ملتان میں 378 اور روجھان میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 275 رہی۔
ادھر اسموگ میں کمی پرپابندیوں میں نرمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے بعد پنجاب بھر کے تفریحی مقامات آج سیکھل جائیں گے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں بارش کا امکان نہیں، موسم سرد اور خشک رہے گا جب کہ گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہوسکتی ہے۔Browse Latest Weather News in Urdu
ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادہ ترموسم خشک رہنے کا امکان
شہر قائد میں صبح دھندچھانے کے سبب حد نگاہ3کلو میٹر تک محدود
بلو چستان کے اکثر علا قوں میں آئند چو بیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہے گا ،محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
کراچی میں آج سے موسم تبدیل ہونے کی پیش گوئی، تیز ہوائیں چلیں گی
کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے اکثر علا قوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک ر ہے گا ۔محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے ،محکمہ ..
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،شمال مشر قی بلوچستان ، با لا ئی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر ..
آج سے کراچی میں سردی بڑھنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان
بلوچستان کے بیشتراضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
کراچی کا فضائی معیار انتہائی درجے تک مضرِ صحت‘آلودگی میں تیسرا نمبر
لاہورپھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر، بارش کا امکان کم
سرگودھا ،گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش
کوئٹہ، موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
نومبرمیں درجہ حرارت 2 ڈگری زیادہ، بارشیں 47 فیصد کم ریکارڈ
محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و برفباری کی پیش گوئی
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا، صبح کے وقت دھندہوگی ،محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات