لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

بدھ 27 نومبر 2024 22:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 نومبر2024ء) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجا ب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد و خشک رہے گا جبکہ چند میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

تر جمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کے زیادہ تر علا قے سموگ اور د ھند کی لپیٹ میں رہے۔

لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 11اور زیادہ سے زیادہ 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 61 فیصد رہا۔لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 188 فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈ یکس یو ایس قونصلیٹ 191،سی ای آر پی221،یو ایم ٹی 221،پولوگراونڈ 222،فیز ایٹ ڈی ایچ اے 234،غازی روڈ 234 اور سید مراتب علی روڈ پر198ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک ر ہے گا ۔محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے ،محکمہ ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،شمال مشر قی بلوچستان ، با لا ئی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر ..

آج سے کراچی میں سردی بڑھنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران  بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی کا فضائی معیار انتہائی درجے تک مضرِ صحت‘آلودگی میں تیسرا نمبر

لاہورپھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر، بارش کا امکان کم

سرگودھا ،گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش

کوئٹہ، موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک  رہے گا، محکمہ موسمیات

نومبرمیں درجہ حرارت 2 ڈگری زیادہ، بارشیں 47 فیصد کم ریکارڈ