بارشوں اورژالہ باری کے باعث مقبوضہ وادی میں باغات اور فصلیں تباہ

جمعہ 15 مئی 2015 12:25

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء) مقبوضہ وادی کشمیرمیں موسم کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے جنوبی اور وسطی کشمیر میں بارشوں اور شدید ژالہ باری کی سے پھلوں کے باغات اور دیگر فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔

(جاری ہے)

جنوبی کشمیر کے علاقوں لارنو، اہلن گڈول، نوبگ، ڈیوسو، ڈکسم، متی گارن، سوف شالی، کھارپورہ، پنیگام، ماگام، دوہر،اکنگام،ہٹہ مرہ ، مٹن جبکہ وسطی کشمیر کے علاقوں مجہ پتھری، بست وڈر، لانی تب، ہیل نار، ہیل کچھواری، تراج کھل،آری زال، ریار اور گوجہ تھاجی اورترال کے علاقوں ناگہ بل،ماچھامہ،برن پتھری اور ملحقہ علاقوں میں شدید ژالہ باری سے پھلوں کے باغات،دھان کی پنیری ، اخروٹ ،بادام اور سبزیوں کو شدید نقصان پہنچاہے ۔

مقامی لوگوں نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ ژالہ باری کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے زمین پر برف کی دبیزتہہ بچھ گئی اور فصلیں تباہ ہو گئی ۔انہوں نے بتایا کہ ژالہ باری کے دوران ایسا لگ رہا تھا کہ مکانوں کی چھتوں پر جیسے پتھراؤ کیا جا رہا ہو۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات  کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

ملاکنڈ ڈویژن میں موسلا دھار بارشیں

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

لاہور: موسلادھار بارش کی پیش گوئی

ملک کے میدانی علاقوں میں  موسم خشک ، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ..

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی