محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و برفباری کی پیش گوئی

پنجاب کے میدانی علاقوں میں آنے والے دنوں میں دھند کی شدت میں اضافے کا امکان

جمعرات 28 نومبر 2024 20:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2024ء) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ 28نومبر سے بلوچستان اور بالائی علاقوں میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق 28نومبر سے 2دسمبر تک کوئٹہ، پیشن، زیارت، قلعہ سیف اللہ میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں 28سے 2دسمبر تک پہاڑی علاقوں میں برفباری کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے، 29نومبر سے دو دسمبر تک وزیرستان، کرم، مہمند، دیر، چترال، خیبر، سوات، ملاکنڈ، مانسہرہ، کوہستان، گلگت بلتستان، قلات میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 29نومبر سے 2دسمبر تک خطہ پوٹھوہار، مری، گلیات، اسلام آباد، میانوالی میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔بارشوں کے دوران تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے، بارش کے بعد پنجاب کے علاقے میں فضائی آلودگی میں مزید کمی کا امکان ہے، پنجاب کے میدانی علاقوں میں آنے والے دنوں میں دھند کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک ر ہے گا ۔محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک ر ہے گا ۔محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے ،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے ،محکمہ ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،شمال مشر قی بلوچستان ، با لا ئی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،شمال مشر قی بلوچستان ، با لا ئی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر ..

آج سے کراچی میں سردی بڑھنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

آج سے کراچی میں سردی بڑھنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران  بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی کا فضائی معیار انتہائی درجے تک مضرِ صحت‘آلودگی میں تیسرا نمبر

کراچی کا فضائی معیار انتہائی درجے تک مضرِ صحت‘آلودگی میں تیسرا نمبر

لاہورپھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر، بارش کا امکان کم

لاہورپھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر، بارش کا امکان کم

سرگودھا ،گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش

سرگودھا ،گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش

کوئٹہ، موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ، موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک  رہے گا، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

نومبرمیں درجہ حرارت 2 ڈگری زیادہ، بارشیں 47 فیصد کم ریکارڈ

نومبرمیں درجہ حرارت 2 ڈگری زیادہ، بارشیں 47 فیصد کم ریکارڈ