نومبرمیں درجہ حرارت 2 ڈگری زیادہ، بارشیں 47 فیصد کم ریکارڈ

آنے والے دنوں میں ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان کے بالائی علاقوں کا رخ کرے گا

جمعرات 28 نومبر 2024 20:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 نومبر2024ء) ملک میں رواں سال نومبر کے دوران معمول سے کم بارشیں ہونے کے سبب 47 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر میں دن اور رات کے دوران درجہ حرارت بھی دو، دو ڈگری زیادہ رہا۔

(جاری ہے)

آنے والے دنوں میں ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان کے بالائی علاقوں کا رخ کرے گا جس کے باعث بلوچستان میں بارش اور گلگت بلتستان میں برفباری کا امکان ہے۔رواں سال نومبر میں لاہور سمیت پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں اسموگ کا راج رہا جبکہ خیبر پختونخوا کے بعض علاقے بھی اسموگ کی زد میں آئے۔معمول سے کم بارشیں ہونے کے سبب اسموگ میں خاطر خواہ کمی نہیں آسکی جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے مصنوعی بارش برسانے کا تجربہ بھی نہیں کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک ر ہے گا ۔محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے ،محکمہ ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،شمال مشر قی بلوچستان ، با لا ئی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر ..

آج سے کراچی میں سردی بڑھنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران  بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی کا فضائی معیار انتہائی درجے تک مضرِ صحت‘آلودگی میں تیسرا نمبر

لاہورپھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر، بارش کا امکان کم

سرگودھا ،گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش

کوئٹہ، موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک  رہے گا، محکمہ موسمیات