آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

جمعرات 28 نومبر 2024 22:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2024ء) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی /جنوبی بلوچستان اور جنوبی خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے، پنجاب کے چند میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات کے اوقات میں سموگ /دھند چھائےرہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کوخیبر پختونخوا،بلوچستان ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے جبکہ شام/رات میں بالائی پنجاب، اسلام آباد، مری اور گلیات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش کی توقع ہے ، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب کے چند میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ /دھند چھائےرہنے کی توقع ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ پنجاب کے چند میدانی علاقے اور بالائی سندھ سموگ /دھند کی لپیٹ میں رہے۔جمعرات کوریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت لہہ منفی09 ،سکردو منفی 07، استور، گلگت، گوپس منفی 04، ہنزہ ، کالام منفی 02 اور دیرمیں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک ر ہے گا ۔محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے ،محکمہ ..

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،شمال مشر قی بلوچستان ، با لا ئی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر ..

آج سے کراچی میں سردی بڑھنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں 24 گھنٹوں کے دوران  بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی کا فضائی معیار انتہائی درجے تک مضرِ صحت‘آلودگی میں تیسرا نمبر

لاہورپھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر، بارش کا امکان کم

سرگودھا ،گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش

کوئٹہ، موسم سرما کی پہلی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک  رہے گا، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

نومبرمیں درجہ حرارت 2 ڈگری زیادہ، بارشیں 47 فیصد کم ریکارڈ