سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کے زیر اثر، تربت میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

جمعہ 15 مئی 2015 14:32

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مئی۔2015ء ) سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کے زیر اثر رہے،سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ دو روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے جبکہ ملک کے جنوبی علاقوں (سندھ، بلوچستان، وسطی/ جنوبی پنجاب، جنوبی خیبر پختونخواہ) میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم گوجرانوالہ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخواہ اور فاٹا کے کاشتکار موسمی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے گندم کی کٹائی/گہائی جاری رکھ سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کشمیر، اسلام آباد،راولپنڈی،گوجرانوالہ، لاہوراور ہزارہ ڈویژن میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ47، راولپنڈی35،راولاکوٹ، گڑھی دوپٹہ 12،مظفرآباد11، لاہور(سٹی)، گجرات 09، سیالکوٹ (کینٹ)08،قصور07، مری 04، گوجرانوالہ،کوٹلی، لاہور(ائیرپورٹ)،اسلام آباد(زیروپوئنٹ )، منگلا 03، کاکول02 اور منڈی بہاوٰالدین میں01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کے زیر اثر رہے۔سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ دادو45، لسبیلا،مٹھی، شہید بینظیر آباد، میر پور خاص اور موہنجوداڑو میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..