کراچی کا فضائی معیار انتہائی درجے تک مضرِ صحت‘آلودگی میں تیسرا نمبر

لاہور آلودہ ترین شہروں میں سرِ فہرست ہے ‘بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا دوسرا نمبر

پیر 2 دسمبر 2024 12:04

کراچی کا فضائی معیار انتہائی درجے تک مضرِ صحت‘آلودگی میں تیسرا نمبر
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2024ء) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا فضائی معیار انتہائی درجے تک مضرِ صحت ہے۔بین الاقوامی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کی درجہ بندی کے مطابق کراچی آلودہ ترین شہروں میں آج تیسرے نمبر پر ہے۔کراچی کی فضا میں آلودگی 215 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔لاہور آلودہ ترین شہروں میں سرِ فہرست ہے جہاں کی فضا میں آلودگی 303 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔

اس فہرست میں بھارتی دارالحکومت دہلی 254 پرٹیکیولیٹ میٹر آلودگی کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ بھارتی شہر مبمئی 175 پرٹیکیولیٹ میٹر آلودگی کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کی درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک ا?لودگی مضرِ صحت ہے، 201 سے 300 درجے تک ا?لودگی انتہائی مضرِ صحت ہوتی ہے، جبکہ 301 سے زائد درجہ خطرناک ا?لودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں موسم خنک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ? حرارت 17.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد میں کم سے کم درجہ? حرارت 17سے 19 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں شمال مشرق کی سمت سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب58 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور میں سورج کرنیں بکھیرنے لگا، دھند کی شدت میں واضح کمی

لاہور میں سورج کرنیں بکھیرنے لگا، دھند کی شدت میں واضح کمی

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد ، خشک ،پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد ، خشک ،پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے، محکمہ موسمیات

صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات ..

صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم  جزوی طور پر ابر آلود، سرد اور خشک رہنے کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود، سرد اور خشک رہنے کا امکان ..

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد ،خشک ،پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں شدید سرد رہنےکا امکان  ہے، ..

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد ،خشک ،پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے، ..

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں آئندہ چند روز تک  موسم سرد وخشک رہنے   کا امکان

ملک بھر میں آئندہ چند روز تک موسم سرد وخشک رہنے کا امکان

کراچی میں موسم سرما کی سرد ترین رات، درجہ حرارت مزید گر گیا

کراچی میں موسم سرما کی سرد ترین رات، درجہ حرارت مزید گر گیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد  اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور جزوی ابرآلود رہے گا،محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور جزوی ابرآلود رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد سمیت شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب،خطہ پوٹھوہار ، گلگت بلتستان، کشمیر ، ..

اسلام آباد سمیت شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب،خطہ پوٹھوہار ، گلگت بلتستان، کشمیر ، ..

سردی کی نئی لہر،کراچی میں پارہ 6 ڈگری ہونے کا امکان

سردی کی نئی لہر،کراچی میں پارہ 6 ڈگری ہونے کا امکان