آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

پیر 2 دسمبر 2024 19:39

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2024ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

سوموار کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23.5 اورکم سے کم13.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجےہوا میں نمی کاتنا سب94 فیصد اور شام پانچ بجے70فیصد تھا۔منگل کے روز طلو ع آفتاب صبح چھ بجکر52منٹ پر اور غروب آفتاب شام پانچ بجکر 15منٹ پر ہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور میں سورج کرنیں بکھیرنے لگا، دھند کی شدت میں واضح کمی

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد ، خشک ،پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم  جزوی طور پر ابر آلود، سرد اور خشک رہنے کا امکان ..

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد ،خشک ،پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں شدید سرد رہنےکا امکان  ہے، ..

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں آئندہ چند روز تک  موسم سرد وخشک رہنے   کا امکان

کراچی میں موسم سرما کی سرد ترین رات، درجہ حرارت مزید گر گیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد  اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور جزوی ابرآلود رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد سمیت شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب،خطہ پوٹھوہار ، گلگت بلتستان، کشمیر ، ..

سردی کی نئی لہر،کراچی میں پارہ 6 ڈگری ہونے کا امکان