لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک ر ہے گا ۔محکمہ موسمیات

پیر 2 دسمبر 2024 23:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2024ء) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجا ب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد و خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ چند میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ اور دھند کے چھائے رہنے کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

تر جمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کے زیادہ تر علا قے سموگ اورد ھند کی لپیٹ میں رہے تاہم ڈی جی خان میں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 13 اور زیادہ سے زیادہ 21 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 52 فیصد رہا۔لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 172فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈ یکس پاور زون 214،یو ایم ٹی 183،پولوگراونڈ 192،یو ایس قونصلیٹ 175،پاکستان انجینئر نگ سو سائٹی 176اور سید مراتب علی روڈ پر166ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور میں سورج کرنیں بکھیرنے لگا، دھند کی شدت میں واضح کمی

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد ، خشک ،پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم  جزوی طور پر ابر آلود، سرد اور خشک رہنے کا امکان ..

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد ،خشک ،پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں شدید سرد رہنےکا امکان  ہے، ..

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں آئندہ چند روز تک  موسم سرد وخشک رہنے   کا امکان

کراچی میں موسم سرما کی سرد ترین رات، درجہ حرارت مزید گر گیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد  اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور جزوی ابرآلود رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد سمیت شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب،خطہ پوٹھوہار ، گلگت بلتستان، کشمیر ، ..

سردی کی نئی لہر،کراچی میں پارہ 6 ڈگری ہونے کا امکان