اوستہ محمد، گرمی کی شدت میں اضا فہ درجہ حرارت 49سنٹی گریڈ ریکا رڈ

بدھ 20 مئی 2015 16:44

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20مئی۔2015ء) گرمی کی شدت میں اضا فہ درجہ حرارت 49سنٹی گریڈ ریکا رڈ کیا گیا گرمی کی وجہ سے کا رو با ر متاثرگرمی کی وجہ سے بخار اور اولٹی اور دست میں اضا فہ دو بچے چار پیر سن عورت سمیت آٹھ افراد بے ہو ش پرائیو یٹ اسپتالو ں میں علاج،بازار سنسان اور ویرن نظر آرہا تھا تفصیلا ت کے مطا بق آج اوستہ محمد اور پس گر دائی میں شدید گر می درجہ حرارت 49سنٹی گریڈ ریکا رڈ کیا گیا شدید گرمی سے با زار ویر ان اور سنسان نظر آنے لگا شدید گرمی کی وجہ سے مختلف علا قوں سے دو بچے چار خواتین سمیت8 افرادبے ہو ش ، چرند پرند منہ کھولے ہانپتے نظر آنے لگے ، گرمی کی وجہ سے کارباری حضرات کو مشکل کا سامنا کرنے پڑا اسکے علاوہ اسپتا لوں میں بخار اور اولٹی اور دست کی بیماری کی شکایت زیادہ رہی ۔

(جاری ہے)

سیول اسپتال کے انچارج ڈاکٹر اعجاز علی لاشار ی کے مطا بق روزانہ او پی ڈی 100سے زائد ہو تا ہے اس میں دس فیصد اولٹی اور دست کی شکایت والے ہو تے ہیں جن کا علاج کیا جاتا ہے ، یہ گرمی کی وجہ سے ہے اس کے علاوہ سر کو چکرانے والی بیماری بھی ہے جن کے مریض آتے ہیں اس کی وجہ بھی گرمی ہے اسکے علاوہ سر پھرنے کی بیماری بھی ہو تی ہے اور اس کی وجہ بھی گر می ہے، اس شدید گرمی کے باوجود بجلی کی بارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاری ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان