آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود، سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، موسمیاتی مرکز بلوچستان

بدھ 8 جنوری 2025 18:48

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2025ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ وسطی پہاڑی علاقوں میں شدید سردی پڑنے اور جنوب مغربی اضلاع میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعرات کو صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ وسطی پہاڑی علاقوں میں بہت سردی ہوگی، جنوب مغربی اضلاع میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی 06.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کوئٹہ شہر میں منفی 6ڈگری سینٹی گریڈ ، سمنگلی میں منفی 5.6ڈگری سینٹی گریڈ ، آر ایم سی میں منفی 4ڈگری سینٹی گریڈ ، سریاب منفی 3، پنجگور منفی ایک، دالبندین صفر، نوکنڈی صفر، ژوب 0.5، خضدار میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ، لسبیلہ 3، بارکھان 3.5، سبی 3.5 گوادر 9، جیوانی 10 اور تربت میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی میں سردی کی شدت برقرار،ہلکی دھند کے باعث حدِ نگاہ 2 کلو میٹر ریکارڈ

پنجاب میں دھند کا راج، کراچی میں سردی کی شدت برقرار

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں موسم سرد، خشک  اور دھند چھائے رہنے کا  امکان

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد و خشک اور پہاڑی علاقوں میں  شدید سرد رہنےکا امکان

ملک بھر میں شدید دھند، حد نگاہ صفر مختلف مقامات سے موٹرویز کے سیکشنز بند

شہرِ کراچی میں تیز ہوائوں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ،موجودہ لہر 17 جنوری تک جاری رہنے کی توقع

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

مشرقی پنجاب،کشمیر،مری ،گلیات اور گردونواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش  کا ..

پنجاب کے وسطی اضلاع میں برفباری  اور تاریخی سردی کی خبر بے بنیاد ہے، ترجمان محکمہ موسمیات

ملک میں بارش برسانے والا سسٹم 14 جنوری کو داخل ہوگا،محکمہ موسمیات