ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ، اسلام آباد میں بارش متوقع

پیر 25 مئی 2015 11:46

اسلام آباد/ لاہور/راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) ملک کے بیشتر علاقوں کی طرح راولپنڈی اسلام آباد میں بھی موسم گرم اور خشک رہا ، شام کے بعد جڑواں شہروں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ، اندرون سندھ گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ملک کے بیشتر حصے شدید گرمی کی لپیٹ میں آگئے ، شہر بے مثال اور راولپنڈی میں سورج پوری آب وتاب کے ساتھ چمکتا رہا جس کے باعث موسم گرم اور خشک رہا۔

جڑواں شہروں میں کہیں کہیں بارش کا امکان۔ ادھر مالاکنڈ، ہزارہ، بالائی فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں جمع ہونے والے بادلوں کے تیور بتا ر ہے تھے کہ چند مقامات پر تیز ہواوٴں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ برس سکتے ہیں۔ لاہور میں بھی موسم گرم اور خشک رہا۔

(جاری ہے)

ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا۔ کوئٹہ سمیت اکثر علاقو ں میں گرمی کی شدت شدت میں مسلسل اضافہ ہو نے لگا۔

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ اندرون سندھ گرمی کی شدت برقرار رہے گی جبکہ کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ گزشتہ روز سندھ ، بلوچستان اور بہاولپور ڈویژن کے بیشتر علاقے شدید گرمی کے زیر اثر رہے۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو، جیکب آباد میں49 جبکہ رحیم یار خان ،سبی 48 ، سکھر 47 ،تربت ،روہڑی،خانپور،حیدرآباد 46 اور بنوں،ڈی جی خان، لسبیلا 45ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..