بالائی علاقوں میں برفباری، سردی بڑھ گئی

شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

جمعہ 31 جنوری 2025 18:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جنوری2025ء)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا جبکہ بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور برف باری بھی ہو سکتی ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں بھی برف باری کا سلسلہ جاری رہا نیلم آزاد کشمیر کے سیاحتی مقامات پر وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ برف باری کے باعث کیل تائوبٹ مرکزی شاہراہ سمیت شونٹھر ویلی کی سڑکیں بند، مواصلاتی نظام متاثر اور انٹرنیٹ سروسز معطل رہی۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پخون خوا میں دیر، چترال، کوہستان اور سوات میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری ہو سکتی ہے۔ادھر شمالی بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد، خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

شہر قائد میں دن کے اوقات میں شدید گرمی کی لہر جاری

وادی نیلم سمیت بالائی علاقوں میں سردی کی شدت کمی

صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ جنوبی اور جنوب مشرقی حصوں میں ..

خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور بالائی اضلاع میں سرد رہے گا ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ  مو سمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں صبح کے اوقات میں سرد ..

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، ژالہ باری

خیبر پختونخوا میں موسم جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

جمعرات اور جمعہ کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات

پختونخوا میں موسم ابرآلود، گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت  پنجاب کے بعض علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان