بھارتی میڈیا نے اپنے ملک میں پڑنے والی گرمی کاذمہ دار پاکستان سے آنے والی گرم ہواؤں کو ٹھہرادیا

بدھ 27 مئی 2015 16:40

بھارتی میڈیا نے اپنے ملک میں پڑنے والی گرمی کاذمہ دار پاکستان سے آنے والی گرم ہواؤں کو ٹھہرادیا

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) بھارتی میڈیا نے اپنے ملک میں پڑنے والی گرمی کاذمہ دار پاکستان سے آنے والی گرم ہواؤں کو ٹھہرادیا بھارت کے ایک اخبار نے الزام لگایا کہ پاکستان سے آنے والی گرم ہواوں نے بھارت بھر میں قاتلانہ وار کیا جس سے کئی سو افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

اْدھرڈائریکٹر محکمہ موسمیات بی پی یادیوکے مطابق پاکستان کے صوبے سندھ سے آنے والی گرم ہوائیں نئی دہلی میں گرمی اور خشک موسم کا سبب بن رہی ہیں ۔نئی دہلی میں گذشتہ روز درجہ حرارت 45 اعشاریہ5 ڈگری تک پہنچ گیا تھا جوگزشتہ دس برس میں مئی کے مہینیمیں ریکارڈ کیا گیا دوسرا گرم ترین دن تھا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی

جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے