جنوبی پنجاب اور سندھ سمیت مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی

جمعرات 28 مئی 2015 11:49

اسلام آباد/ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) جنوبی پنجاب اور سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی ، ملتان میں ہلکی بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ،سب سے زیادہ بارش روہڑی میں05 ملی میٹر ، بہاولپور03 اورسکھر میں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ،شہیدبینظیرآباد میں 48 ، دادو، موہنجوداڑو 47، روہڑی، تربت، سبی، سکھر، پڈعیدن46، جیکب آباد، رحیم یار خان اور نور پور تھل میں درجہ حرارت 45ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

لاہور میں صبح سویرے چلنے والی ہواوٴں سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی ، شہر میں مطلع جزوی ابر آلود رہا۔ ملتان اور ملحقہ اضلاع میں ہلکی بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ گرمی کے ستائے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ۔

(جاری ہے)

موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق وسطی/جنوبی پنجاب اور شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہا جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں مطلع صاف رہا۔

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا تاہمژوب ،بہاولپور، ملتان، ڈی جی خان،سکھر، لاڑکانہ اورساہیوال ڈویژن میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز/گرد آلود ہوا وٴں اورگرج چمک کیساتھ ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔تاہم سکھر، لاڑکانہ اور بہاولپور ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش روہڑی میں05 ملی میٹر جبکہ بہاولپور03 اورسکھر میں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..