بھارت،گرمی کی شدت میں اضافہ، مرنیوالوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئی

جمعرات 28 مئی 2015 13:24

بھارت،گرمی کی شدت میں اضافہ، مرنیوالوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کر گئی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) بھارت میں گرمی کی شدت کے باعث ایک ہفتے کے دوران مرنیوالوں کی تعداد 1400 سے بڑھ گئی۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں گزشتہ چند روز کے دوران گرمی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق گرمی 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچی ہے، گرمی کی شدت کے باعث بازار، مارکیٹیں، سڑکیں اور گلیاں سنسان ہیں، کئی سکولوں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔

ایک ہفتے کے دوران نئی دہلی،تیلگانہ اور آندھراپردیش میں مرنیوالوں کی تعداد 1400سے تجاوز کر گئی ہے ۔دونوں ریاستوں میں عوام کو گرمی سے بچنے کیلئے زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ

بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری  نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا