محکمہ موسمیات کی شہر قائد میں کل سے درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی

منگل 11 فروری 2025 16:55

محکمہ موسمیات کی شہر قائد میں کل سے درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2025ء)محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں کل (بدھ)سے درجہ حرارت بڑھنے سے متعلق پیش گوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق بدھ سے تیز دھوپ کے سبب حدت بڑھنے کا امکان ہے، بدھ کو کم سے پارہ 17 اور جمعرات کو 18 ڈگری ریکارڈ ہو سکتا ہے۔

(جاری ہے)

کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 3 ڈگری اضافے سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک تجاوز کر سکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ شہر میں رات کے اوقات میں خنکی بدستور برقرار رہ سکتی ہے جبکہ کل سے سمندر کی بند ہوائیں بھی فعال ہونے کی توقع ہے۔کراچی کے علاوہ صوبے کے وسطی و بالائی اضلاع میں صبح کے وقت دھند پڑ سکتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کا جمعہ سے کراچی میں درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان

لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری

بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک ..

شہر قائد میں دن کے اوقات میں شدید گرمی کی لہر جاری

وادی نیلم سمیت بالائی علاقوں میں سردی کی شدت کمی

صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ جنوبی اور جنوب مشرقی حصوں میں ..

خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور بالائی اضلاع میں سرد رہے گا ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ  مو سمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں صبح کے اوقات میں سرد ..