ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت بر قرار

ہفتہ 30 مئی 2015 15:54

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء ) ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز بھی گرمی کی شدت بر قرار رہی ، محکمہ موسمیات نے راولپنڈی ، سرگودہا ، ملتان ، مالاکنڈ ڈویژن سمیت بعض علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر علاقے گزشتہ روز بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے ۔تاہم اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران ہزارہ، پشاور، اسلام آباد ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، ساہیوال، ژوب ڈویژن، بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..