آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بعض علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان

بدھ 12 مارچ 2025 23:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مارچ2025ء) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بعض اضلاع میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش جبکہ دیگر علاقوں میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت منڈی بہائوالدین،سرگودھا، میانوالی، خوشاب، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور شیخوپورہ میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی علاقوں سمیت بعض مقامات پر بارش ہوئی جبکہ دیگر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہا۔لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 16اور زیادہ سے زیادہ 28سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 41فیصدرہا۔لا ہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 153فیصد رہی جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں ایئر کولٹی انڈیکس پاور زون 169، یانی ہوم203،ذکی فارمز169،پولو گرائونڈ 172،عسکری ٹین 163،غازی روڈ168،طفیل روڈ159،پاور زون 169اور ہنڈا گیٹ وے 192ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کا جمعہ سے کراچی میں درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان

محکمہ موسمیات کا جمعہ سے کراچی میں درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان

لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری

لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری

بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک ..

بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک ..

شہر قائد میں دن کے اوقات میں شدید گرمی کی لہر جاری

شہر قائد میں دن کے اوقات میں شدید گرمی کی لہر جاری

وادی نیلم سمیت بالائی علاقوں میں سردی کی شدت کمی

وادی نیلم سمیت بالائی علاقوں میں سردی کی شدت کمی

صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ جنوبی اور جنوب مشرقی حصوں میں ..

صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ جنوبی اور جنوب مشرقی حصوں میں ..

خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور بالائی اضلاع میں سرد رہے گا ، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور بالائی اضلاع میں سرد رہے گا ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ  مو سمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ مو سمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں صبح کے اوقات میں سرد ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں صبح کے اوقات میں سرد ..