- Home
- Weather
- Weather News
- جمعرات اور جمعہ کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے، محکمہ ..
جمعرات اور جمعہ کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
جمعرات 13 مارچ 2025 21:45
(جاری ہے)
بالائی اور وسطی و شمالی علاقوں میں رات کے وقت سردی جبکہ نشیبی علاقوں کے جنوبی علاقوں میں دن کے وقت گرمی کا امکان ہے۔ تاہم ضلع کوئٹہ، چاغی، شیرانی، بارکھان، موسی خیل، واشک، پنجگور، خضدار، ڑوب سمیت گردونواح کے کچھ علاقوں میں ہلکی بوندا باندی اور بارش ہو سکتی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سریاب میں (0.4) ملی میٹر بارش ہوئی۔ قلات میں سب سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
Browse Latest Weather News in Urdu
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا ، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے،محکمہ موسمیا ت
پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک ر ہنے کا امکان
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ تک ہیٹ ویو کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
چترال میں بارش و برفباری کا نیا سلسلہ، طغیانی اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان
ٰکشمیر ،گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا میںآندھی ،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کشمیر ،گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اورخطہ پوٹھو ہار میں آندھی /جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ ..
ہیٹ ویو قبل از وقت بڑھاپے،جلد کے کینسر کے خطرات کا باعث بن سکتی ہے
اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس
بالائی علاقوں میں شدید موسمی خرابی، اسکردو گلگت کی 12 پروازیں منسوخ
پنجاب بھر میں ہیٹ ویو کا خدشہ، یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا امکان
20سے 23اپریل کے درمیان کراچی میں ہیٹ ویو کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں کل اور پرسوں شدید بارش، ژالہ باری کا امکان
متوقع ہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں آئوٹ ڈور سر گرمیوں پرپابندی عائد
لاہور میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی
آئیسکوریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کے باعث 50 سے زائد فیڈرز پر بوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی ..
لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم اور خشک تا ہم بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ ..
محکمہ موسمیات نے فیصل آباد ڈویژن کے تینوں اضلاع سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
ہیٹ ویو کا خطرہ، پی ڈی ایم اے پنجاب نے محکمہ صحت و میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو مراسلہ جاری کردیا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں زیادہ ترموسم گرم رہنے اورگرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ..
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
پنجاب،اسلام آباد، خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان میں 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے، ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہے گا، محکمہ موسمیات