وادی نیلم سمیت بالائی علاقوں میں سردی کی شدت کمی

منگل 18 مارچ 2025 13:51

نیلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2025ء)وادی نیلم سمیت بالائی علاقوں میں مطلع صاف اور سردی کی شدت کم ہونا شروع ہو گئی۔ وادی نیلم کے بالائی علاقوں تاؤبٹ، ہلمت، شونٹھر، سرگن سمیت رابطہ سڑکوں کی بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا ہے۔

(جاری ہے)

لوگ اشیائے خور و نوش کندھوں پر اٹھا کر لے جانے پر مجبور ہیں جبکہ ادویات کی قلت کا بھی سامنا ہے۔درجہ حرارت بہتر ہونے سے برف پگھلنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس سے دریائے نیلم اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔محکمہ شاہرات کی مشینری سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہے۔ایکسیئن شاہرات نیلم سہیل قیوم قریشی کے مطابق برفانی تودوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے ملبے کو صاف کرنے میں مزید دو سے تین دن لگ سکتے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ بھر میں بدھ تک ہیٹ ویو کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

چترال میں بارش و برفباری کا نیا سلسلہ، طغیانی اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان

ٰکشمیر ،گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا میںآندھی ،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کشمیر ،گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اورخطہ پوٹھو ہار میں آندھی /جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ ..

ہیٹ ویو قبل از وقت بڑھاپے،جلد کے کینسر کے  خطرات کا   باعث بن سکتی ہے

اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس

بالائی علاقوں میں شدید موسمی خرابی، اسکردو گلگت کی 12 پروازیں منسوخ

پنجاب بھر میں ہیٹ ویو کا خدشہ، یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا امکان

20سے 23اپریل کے درمیان کراچی میں ہیٹ ویو کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں کل اور پرسوں شدید بارش، ژالہ باری کا امکان

متوقع ہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں آئوٹ ڈور سر گرمیوں پرپابندی عائد

لاہور میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی