- Home
- Weather
- Weather News
- محکمہ موسمیات نے فیصل آباد ڈویژن کے تینوں اضلاع سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
محکمہ موسمیات نے فیصل آباد ڈویژن کے تینوں اضلاع سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
بدھ 16 اپریل 2025 17:38
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ آندھی، جھکڑ، ژالہ باری، گرج چمک اور تیز موسلا دھار بارش کے باعث کمزور انفراسٹر کچر،بجلی کے کھمبے، درخت، گاڑیوں، سولر پینلز و غیرہ کو نقصان کا اندیشہ ہے جبکہ کاشت کار حضرات بھی اپنی فصلوں خاص طور پر گندم کی کٹائی کے معاملات موسمی حالات کے مطابق ترتیب دیں۔
انہوں نے بتایا کہ ملک کے جنوبی علاقوں میں 18 اپریل تک گرمی کی لہر،ہیٹ ویو بر قرار رہنے کی توقع ہے ۔ اسی طرح سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے چند علاقوں میں 18 اپریل تک گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) بر قرار رہنے کا امکان ہے تاہم مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 16 اپریل (شام) سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جوکہ 20 اپریل تک موجود رہے گااور اس موسمی نظام کے زیراثر16 اپریل (شام ورات سے 20 اپریل کے دوران: چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بلگرام، بونیر، کرم، باجوڑ، مہمند، اور کزئی، پشاور، کوہاٹ، بنوں، وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت، ٹانک، مری، گلیات، گلگت بلتستان (دیا میر، استور، نذر، اسکردو، ہنزہ، گلگت، گانچی اور شکر)، کشمیر،وادی نیلم، مظفر آباد، پو نچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر، میر پور میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے نیز اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔Browse Latest Weather News in Urdu
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
اسلام آباد، کشمیر، خیبر پختونخوا، پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلعِ ابر آلود رہنے، آندھی/جھکڑ ..
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک اور میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان
بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباو تشکیل، آئندہ 24 گھنٹے میں شدت اختیار کرے گا، محکمہ موسمیات
سمندری طوفان سے پاکستان کی ساحلی پٹی کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات
بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبائو تشکیل، ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان
مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں کم دبا ئوبن گیا، کراچی میں معمول سے تیز سمندری ہوائیں چل پڑیں
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان
لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم و خشک ر ہنے کا امکان
مئی اور جون میں ممکنہ ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے 04 دن شدید گرمی رہے گی، محکمہ موسمیات
بالائی سندھ میں ایک اور ہیٹ ویو آنے کا امکان
ملک کے بیشتر میدانی علاقے آئندہ چار دن شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے ، محکمہ موسمیات کا انتباہ
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک ر ہے گا، محکمہ موسمیات
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
پنجاب میں سورج زمین پر اُتر آیا، لاہور سمیت بڑے شہروں میں جھلسا دینے والی گرمی
پنجاب میں سورج زمین پر اتر آیا، لاہور سمیت بڑے شہروں میں جھلسا دینے والی گرمی
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم شدید گرم، خشک رہنے اورگرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند ..
ملک کے بیشتر حصے سخت گرمی کی لپیٹ میں، سبی میں پارہ 50 ڈگری کو پہنچ گیا
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات