ہیٹ ویو قبل از وقت بڑھاپے،جلد کے کینسر کے خطرات کا باعث بن سکتی ہے
ہفتہ 19 اپریل 2025 14:21
(جاری ہے)
ڈاکٹر خرم نے کہا کہ سورج سے خارج ہونے والی الٹرا وائلٹ (UV) شعاعیں ہیٹ ویوز کے دوران جلد کو پہنچنے والے نقصان کی بنیادی وجہ ہیں۔ یہ شعاعیں جلد کی گہرائی میں داخل ہو سکتی ہیں جس سے ڈی این اے کو نقصان، سوزش اور جلد کا کینسر بھی ہو سکتا ہے۔
یو وی شعاعیں قبل از وقت بڑھاپے اور جھریوں کا باعث بن سکتی ہیں۔انہوں خبردار کیا ہے کہ تعمیراتی کارکن، کسان اور کھلاڑی وں سمیت جو لوگ طویل عرصے تک دھوپ میں رہتے ہیں ان کو جلد سے متعلق مسائل پیدا ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے ۔انسانی جلد کو سخت دھوپ سے بچانے کے لیے احتیاطی تدابیر کے حوالہ سے انہوں نے کہا کہ تیز دھوپ سے بچائو کیلئے سن سکرین ، حفاظتی لباس ، ٹوپیاں، لمبی بازو والی قمیضیں اور پینٹ پہننا اور سایہ تلاش کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے کے درمیان باہر وقت گزارنے سے گریز کرنا چاہیئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آسان احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے جلد کو پہنچنے والے نقصان اور جلد کے کینسر کے خطرے کو نمایاں طور پر کم کیا جا سکتا ہے۔ جلد سے متعلقہ مسائل کا جلد پتہ لگانے اور علاج کی اہمیت پر بھی زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جلد کا باقاعدہ چیک اپ ممکنہ مسائل کے شدید ہونے سے پہلے ان کی شناخت میں مدد کر سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لوگوں کو اپنی جلد میں ہونے والی کسی بھی تبدیلی سے آگاہ ہونا چاہیئے اور اگر کوئی مشتبہ چیز نظر آئے تو ماہر امراض جلد رجوع کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جلد کی صحت کے بارے میں متحرک رہنے سے طویل مدتی نقصان کو روکنے اور جلد کے کینسر کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں۔Browse Latest Weather News in Urdu
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
اسلام آباد، کشمیر، خیبر پختونخوا، پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلعِ ابر آلود رہنے، آندھی/جھکڑ ..
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک اور میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان
بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباو تشکیل، آئندہ 24 گھنٹے میں شدت اختیار کرے گا، محکمہ موسمیات
سمندری طوفان سے پاکستان کی ساحلی پٹی کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات
بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبائو تشکیل، ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان
مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں کم دبا ئوبن گیا، کراچی میں معمول سے تیز سمندری ہوائیں چل پڑیں
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان
لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم و خشک ر ہنے کا امکان
مئی اور جون میں ممکنہ ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے 04 دن شدید گرمی رہے گی، محکمہ موسمیات
بالائی سندھ میں ایک اور ہیٹ ویو آنے کا امکان
ملک کے بیشتر میدانی علاقے آئندہ چار دن شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے ، محکمہ موسمیات کا انتباہ
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک ر ہے گا، محکمہ موسمیات
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
پنجاب میں سورج زمین پر اُتر آیا، لاہور سمیت بڑے شہروں میں جھلسا دینے والی گرمی
پنجاب میں سورج زمین پر اتر آیا، لاہور سمیت بڑے شہروں میں جھلسا دینے والی گرمی
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم شدید گرم، خشک رہنے اورگرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند ..
ملک کے بیشتر حصے سخت گرمی کی لپیٹ میں، سبی میں پارہ 50 ڈگری کو پہنچ گیا
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات