کشمیر ،گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اورخطہ پوٹھو ہار میں آندھی /جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش،کشمیر ،گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں بعض مقامات پر تیز/ موسلادھار بارش /ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات

ہفتہ 19 اپریل 2025 20:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2025ء) محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کو آندھی/جھکڑ / ژالہ باری/گرج چمک اور تیز/ موسلادھار بار ش کے باعث کمزور انفرا سٹرکچر ( بجلی کے کھمبے، درخت ، گاڑیوں، سولر پینل وغیرہ)کو نقصان کا خطرہ ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر ،گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اورخطہ پوٹھو ہار میں آندھی /جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ کشمیر ،گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں بعض مقامات پر تیز/ موسلادھار بارش /ژالہ باری کی توقع ہے۔

اس دوران ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا تاہم بالائی خیبرپختونخوا ،شمال/مشرقی پنجاب ،کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ بارش پٹن میں 36، کاکول 33، مردان 22، بالاکوٹ 21، مالم جبہ، کالام 11، سیدو شریف 9، دیر (اپر)، دروش 6، پشاور سٹی، چیراٹ، پشاور ایئرپورٹ 4، چترال 3، گڑھی دوپٹہ 2، مظفرآباد (ائیر پورٹ 25، سٹی 18)، راولاکوٹ 11، کوٹلی 8، سکردو 41، استور 36، چلاس 24، بگروٹ 14، بونجی 12، گلگت 10، گوپس 5، مری 17، راولپنڈی (چکلالہ 11، شمس آباد 7، کچہری 6)، اسلام آباد 11 ،گولڑہ ،9، بوکرا 7 ، منگلا 7، اٹک 6، جہلم 5 اور سیالکوٹ سٹی میں ایک ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق جیکب آباد میں درجہ حرارت 45، بہاولنگر، دادو،پڈ عیدین، موہنجو دڑواور میٹھی میں 43ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں کم دبا ئوبن گیا، کراچی میں معمول سے تیز سمندری ہوائیں چل پڑیں

مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں کم دبا ئوبن گیا، کراچی میں معمول سے تیز سمندری ہوائیں چل پڑیں

بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری

بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری

آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان

آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان

لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم و خشک ر ہنے کا امکان

لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم و خشک ر ہنے کا امکان

مئی اور جون میں ممکنہ ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری

مئی اور جون میں ممکنہ ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے 04 دن شدید گرمی رہے گی، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے 04 دن شدید گرمی رہے گی، محکمہ موسمیات

بالائی سندھ میں ایک اور ہیٹ ویو آنے کا امکان

بالائی سندھ میں ایک اور ہیٹ ویو آنے کا امکان

ملک کے بیشتر میدانی علاقے آئندہ  چار دن شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے ،   محکمہ موسمیات کا انتباہ

ملک کے بیشتر میدانی علاقے آئندہ چار دن شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے ، محکمہ موسمیات کا انتباہ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک ر ہے گا، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک ر ہے گا، محکمہ موسمیات

پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا

پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

پنجاب میں سورج زمین پر اُتر آیا، لاہور سمیت بڑے شہروں میں جھلسا دینے والی گرمی

پنجاب میں سورج زمین پر اُتر آیا، لاہور سمیت بڑے شہروں میں جھلسا دینے والی گرمی