ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

پیر 21 اپریل 2025 23:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2025ء) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم کشمیر ،گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق (کل )منگل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہےتاہم گلگت بلتستان ، بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش گلگت بلتستان: استور 18، ہنزہ 03، بگروٹ 01 ، خیبر پختونخوا: کالام 06، چترال اوردروش میں ایک ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : جیکب آباد 43، مٹھی، بہاولنگر، چھور، شہید بے نظیر آباد 42، کراچی، قصور اور لسبیلہ میں 41 درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں کم دبا ئوبن گیا، کراچی میں معمول سے تیز سمندری ہوائیں چل پڑیں

بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری

آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان

لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم و خشک ر ہنے کا امکان

مئی اور جون میں ممکنہ ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے 04 دن شدید گرمی رہے گی، محکمہ موسمیات

بالائی سندھ میں ایک اور ہیٹ ویو آنے کا امکان

ملک کے بیشتر میدانی علاقے آئندہ  چار دن شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے ،   محکمہ موسمیات کا انتباہ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک ر ہے گا، محکمہ موسمیات

پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

پنجاب میں سورج زمین پر اُتر آیا، لاہور سمیت بڑے شہروں میں جھلسا دینے والی گرمی