خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا ، محکمہ موسمیات

منگل 22 اپریل 2025 22:44

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2025ء)خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا تاہم جنوبی اضلاع میں چند ایک مقامات پر آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا ،آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران چترال،دیر،سوات،شانگلہ،کوہستان،مانسہرہ میں بارش کا امکان ہے ،گذشتہ روز چترال،دیر،کوہستان،مانسہرہ اور سوات میں بارش ہوئی،،کالام میں 16،دیر 14،چترال 7،کاکول میں 4 ملی میٹر بارش ہوئی۔

پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سنیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ،، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ۔ سب سے کم درجہ حرارت کالام میں 3 ، مالم جبہ میں 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں کم دبا ئوبن گیا، کراچی میں معمول سے تیز سمندری ہوائیں چل پڑیں

بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری

آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان

لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم و خشک ر ہنے کا امکان

مئی اور جون میں ممکنہ ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے 04 دن شدید گرمی رہے گی، محکمہ موسمیات

بالائی سندھ میں ایک اور ہیٹ ویو آنے کا امکان

ملک کے بیشتر میدانی علاقے آئندہ  چار دن شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے ،   محکمہ موسمیات کا انتباہ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک ر ہے گا، محکمہ موسمیات

پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

پنجاب میں سورج زمین پر اُتر آیا، لاہور سمیت بڑے شہروں میں جھلسا دینے والی گرمی