ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
جمعرات 1 مئی 2025 20:33

(جاری ہے)
علاوہ ازیں ماہرین نے لکی مروت، باجوڑ، مہمند، کرک، خیبر، پشاور اور صوابی کے علاقوں میں بھی ژالہ باری اور بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
اسی طرح مردان، کرم، ڈی آئی خان اور بنوں میں بھی بارش کے ساتھ ژالہ باری متوقع ہے۔اُدھر پنجاب کے علاقوں راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم اور منڈی بہا الدین میں بارش کا امکان ہے۔ اسی طرح گجرات، گجرانوالہ، حافظ آباد اور سیالکوٹ میں بھی موسم کی یہی کیفیت رہنے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ صوبائی دارالحکومت لاہور، نارووال، ساہیوال، قصور، اوکاڑہ اور فیصل آباد میں ژالہ باری اور بارش متوقع ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب، سرگودھا، میانوالی، ڈی جی خان، بہاولنگر اور بہاولپور میں بھی ژالہ باری اور بارش کی توقع ہے۔سندھ کے علاقوں سکھر، گھوٹکی، شکارپور، جیکب آباد میں شام یا رات کے وقت گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسی طرح لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، خیرپور اور گردونواح میں بھی بارش متوقع ہے۔دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، زیارت، ژوب، موسیٰ خیل، چمن اور مستونگ میں شام یا رات کے وقت بارش متوقع ہے۔ پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، بارکھان، سبی، خضدار، چاغی اور نوشکی میں بھی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور شہر میں رات گئے ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ پشاور، بنوں اور دیگر میدانی علاقوں میں گرد و غبار کے طوفان کا بھی امکان ہے جب کہ کئی علاقوں میں ژالہ باری کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔گزشتہ روز پشاور کا درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں 43، بنوں میں 42 جب کہ مردان اور تخت بھائی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔بالائی علاقوں میں کالام میں درجہ حرارت 30، مالم جبہ 27، چترال 35، دیر اور دیر لوئر میں 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔Browse Latest Weather News in Urdu
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
اسلام آباد، کشمیر، خیبر پختونخوا، پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلعِ ابر آلود رہنے، آندھی/جھکڑ ..
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم و خشک اور میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان
بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباو تشکیل، آئندہ 24 گھنٹے میں شدت اختیار کرے گا، محکمہ موسمیات
سمندری طوفان سے پاکستان کی ساحلی پٹی کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات
بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبائو تشکیل، ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان
مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں کم دبا ئوبن گیا، کراچی میں معمول سے تیز سمندری ہوائیں چل پڑیں
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان
لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم و خشک ر ہنے کا امکان
مئی اور جون میں ممکنہ ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے 04 دن شدید گرمی رہے گی، محکمہ موسمیات
بالائی سندھ میں ایک اور ہیٹ ویو آنے کا امکان
ملک کے بیشتر میدانی علاقے آئندہ چار دن شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے ، محکمہ موسمیات کا انتباہ
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک ر ہے گا، محکمہ موسمیات
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
پنجاب میں سورج زمین پر اُتر آیا، لاہور سمیت بڑے شہروں میں جھلسا دینے والی گرمی
پنجاب میں سورج زمین پر اتر آیا، لاہور سمیت بڑے شہروں میں جھلسا دینے والی گرمی
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم شدید گرم، خشک رہنے اورگرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند ..
ملک کے بیشتر حصے سخت گرمی کی لپیٹ میں، سبی میں پارہ 50 ڈگری کو پہنچ گیا
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات