ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

جمعہ 9 مئی 2025 22:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، مشرقی و بالائی پنجاب، شمال مشرقی،جنوبی بلوچستان، جنوب مشرقی سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیزہواؤں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔اس دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش،ژالہ باری ہو سکتی ہے جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ بارش چھور میں 35، مٹھی 6، بدین 4، سکھر 3، پڈعیدن 2، ڈیرہ اسماعیل خان (ایئرپورٹ 23، سٹی 13)، سیدو شریف 19، مالم جبہ 13، کاکول 11، پٹن 9، کالام 8، دیر 6، پشاور ایئرپورٹ، مردان 3، میر کھانی، بالاکوٹ، چراٹ 2، بنوں، دروش ایک، بھکر، لیہ 21، کوٹ ادو 14، ڈیرہ غازی خان 12، مری 11، ملتان ایئرپورٹ 9، راولپنڈی (چکلالہ 8)، فیصل آباد 7، جھنگ 6، خانیوال 3، جوہرآباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، شیخوپورہ 2، اسلام آباد (گولڑہ ایک)، جہلم، بہاولپور، نور پور تھل، سرگودھا سٹی ایک، بار خان 18، خضدار 6، مظفر آباد سٹی 30، راولاکوٹ 15، گڑھی دوپٹہ 13، گوپس 10، بگروٹ 3، گلگت 2 اور استور میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق جیکب آباد، سکرنڈ، نوکنڈی ۔یں درجہ حرارت 41، تربت اور موہنجو داڑو میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے متنبہ کیا ہے کہ جمعہ (شام،رات) سے پیر 12 مئی کے دوران آندھی،جھکڑ ،ژالہ باری،گرج چمک اور تیز،موسلادھار بار ش کے باعث کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان کا اندیشہ ہے۔ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں کم دبا ئوبن گیا، کراچی میں معمول سے تیز سمندری ہوائیں چل پڑیں

مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں کم دبا ئوبن گیا، کراچی میں معمول سے تیز سمندری ہوائیں چل پڑیں

بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری

بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری

آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان

آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان

لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم و خشک ر ہنے کا امکان

لاہورسمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم و خشک ر ہنے کا امکان

مئی اور جون میں ممکنہ ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری

مئی اور جون میں ممکنہ ہیٹ ویو سے متعلق ایڈوائزری جاری

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے 04 دن شدید گرمی رہے گی، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے 04 دن شدید گرمی رہے گی، محکمہ موسمیات

بالائی سندھ میں ایک اور ہیٹ ویو آنے کا امکان

بالائی سندھ میں ایک اور ہیٹ ویو آنے کا امکان

ملک کے بیشتر میدانی علاقے آئندہ  چار دن شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے ،   محکمہ موسمیات کا انتباہ

ملک کے بیشتر میدانی علاقے آئندہ چار دن شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے ، محکمہ موسمیات کا انتباہ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک ر ہے گا، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک ر ہے گا، محکمہ موسمیات

پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا

پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

پنجاب میں سورج زمین پر اُتر آیا، لاہور سمیت بڑے شہروں میں جھلسا دینے والی گرمی

پنجاب میں سورج زمین پر اُتر آیا، لاہور سمیت بڑے شہروں میں جھلسا دینے والی گرمی