آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم شدید گرم، خشک رہنے اورگرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات

ہفتہ 17 مئی 2025 22:12

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2025ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم شدید گرم، خشک رہنے اورگرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45.3 اورکم سے کم31.3سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب42فیصد اور شام پانچ بجے 13فیصدتھا۔کل اتوار,کے روز طلو ع آفتاب صبح5 بجکر17منٹ پر اور غروب آفتاب شام 7 بجکر04منٹ پر ہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

نارووال اور گردونواح میں شدید گرمی کی لہر ،گلیوں،بازاروں میں ہو کا عالم

ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر، بھکر، ڈیرہ اسماعیل خان میں پارہ 50 ڈگری کو چھو گیا

خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہے گا

لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند

عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

ملک میں گرمی کی شدت اور تسلسل کے پیش نظر موافقت ناگزیر ہو چکی ہے،  وزارت موسمیاتی تبدیلی

عید کے ایام میں پنجاب بھر میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

لاہورسمیت شمال مشرقی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا