ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

بدھ 4 جون 2025 21:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2025ء) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تا ہم کشمیر،گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، مشرقی/وسطی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا ، خطہ پوٹھوہار،اسلام ٓاباد،مشرقی پنجاب اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔سب سے زیادہ بارش کشمیر میں راولاکوٹ 21، مظفر آباد (ایئرپورٹ، سٹی 10)، کوٹلی 03، گڑھی دوپٹہ 01، خیبرپختونخوا میں کاکول 17، سیدو شریف 13، کالام 04، پنجاب میں اٹک 12، مری 10، اسلام آباد (ایئرپورٹ 06)، ساہیوال 03، اوکاڑہ 01، گلگت بلتستان میں سکردو 07 اور استور میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔بدھ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت سبی 47، شہید بینظیر آباد 45، تربت اور دادو میں 44ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

چیئرمین تعلیمی بورڈ و کمشنرسرگودھا کی زیر صدارت فنانس کمیٹی کااجلاس ، مالی سال 26-2025ء کے بجٹ کی منظوری

کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی، سمندری ہوائیں بحال

ملک بھر میں موسم خشک اور شدید گرم، گلگت بلتستان و کشمیر میں بارش کی پیشگوئی

پنجاب یونیورسٹی میں عالمی اولمپک ڈے کی مناسبت سے سائیکلنگ و سکیٹنگ ریلی کا انعقاد

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

خیبرپختونخوا میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان

18سے 21 جون کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، عوام الناس احتیاطی تدابیر اختیار ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

کراچی کے مضافات میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، دیگر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کی توقع  ہے،محکمہ موسمیات

سندھ کے بیشتر اضلاع میں  آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود، گرد آلودرہنے اور  گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا ..