خیبرپختونخوا میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان

بدھ 18 جون 2025 13:45

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2025ء)خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، صوبے کے میدانی اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ، محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دیر ، سوات، شانگلہ ، بونیر میں بارش کا امکان ہے، گذشتہ روز سوات ، دیر اور مانسہرہ میں بعض مقامات پر بارش ہوئی ، مالم جبہ میں 5، بالاکوٹ میں 1 ملی میٹر بار ش ہوئی ، پشاورکا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، پشاورمیں ہوا میں نمی کا تناسب 40 فیصد ریکارڈ ہوا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

جولائی اور اگست کے دوران چاند ایک نایاب فلکیاتی مقام قمری وقفہ پر ہوگا ، سپارکو

لاہورمیں تقریباً 8 گھنٹے بارش کا تاریخی اسپیل، نیا ریکارڈ بن گیا

موسلا دھار   بارش کے باعث  ملک کے مختلف علاقوں میں مقامی و برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، محکمہ ..

لاہور میں موسلادھار بارش، 175 سے زائد فیڈر ٹرپ، درخت گرنے سے تباہی

لاہور میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے لگا

لاہور سمیت بیشتر اضلاع میںآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کا سلسلہ 13 جولائی تک جاری رہنے کی توقع ..

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 2 روز میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

مون سون بارشوں کا زور دار سپیل، پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار

لاہور میں صبح سویرے موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

ملک بھر میں مون سون سپیل، لاہور سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش

ملک بھر میں10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری