- Home
- Weather
- Weather News
- راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ ..
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ
ہفتہ 5 جولائی 2025 13:39
(جاری ہے)
ایم ڈی واسا کے مطابق نالہ لئی کے کیچمنٹ ایریا میں خاص طور پر سیدپور کے مقام پر صرف ایک گھنٹے میں 80 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، نالہ لئی کی سطح کو مسلسل مانیٹر کیا جا رہا ہے اور فی الحال پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔
نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 11 فٹ جبکہ گوالمنڈی پل پر 5 فٹ تک بلند ہوئی تاہم بارش رکنے کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح کم ہو کر دوبارہ 5 فٹ پر آ گئی ہے۔ایم ڈی واسا نے بتایا کہ کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ادارہ مکمل طور پر تیار ہے اور تمام متعلقہ اداروں سے رابطہ میں ہے۔شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر نشیبی علاقوں کا رخ نہ کریں اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوری طور پر واسا کی ہیلپ لائن سے رابطہ کریں۔Browse Latest Weather News in Urdu
لاہور میں صبح سویرے موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب
ملک بھر میں مون سون سپیل، لاہور سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارش
ملک بھر میں10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
صوبے کے متعدد اضلاع بارشوں سے متاثر ہوسکتے ہیں، محکمہ موسمیات
حالیہ مون سون بارشوں کے دوران بجلی حادثات سے محفوظ رہنے کیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں،کیسکو
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی خطرات بڑھ گئے ، این ڈی ایم اے
صوبہ کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید مون سون بارشیں متوقع ہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
ملک بھر میں10جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوری طورپر ابر آلودرہنے اورگرد آلود تیزہوائیں ..
مون سون کا نیا اسپیل پاکستان میں داخل، بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں جاری، رین ایمرجنسی نافذ
راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش‘حبس برقرار
بلوچستان کے شمال مشرقی و جنوبی حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک بھر میں مون سون بارشوں کی شدت میں اضافہ متوقع
رواں ہفتے شہر قائد میں تیز بارش کا کوئی امکان نہیں، تاہم آئندہ 2 روز کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں ..
6 تا 10 جولائی تک ملک بھر میں بارش اور آندھی کا امکان
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
سیالکوٹ میں5 جولائی سے تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں متوقع ہیں،محکمہ موسمیات
کراچی والوں کے لیے موسم کے حوالے سے خوشی کی خبر
خیبرپختونخوامیں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی کا الرٹ
لاہور میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات