اسلام آباد سمیت سندھ ، جنوبی پنجاب ، کشمیر ، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان ،بالائی خیبر پختونخواہ میں تیز ہواؤں ،گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات

ہفتہ 19 جولائی 2025 20:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2025ء) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت سندھ ، جنوبی پنجاب ، کشمیر ، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخواہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ اس دوران سندھ،جنوب مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور حبس رہے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوب مشرقی سندھ اور خضدارمیں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ سندھ میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش بھی ہوئی تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔اس دوران سب سے زیادہ بارش بدین میں 68، تھرپارکر (نگرپارکر 12، دھلی 7، اسلام کوٹ، چھچھرو 5)، مٹھی4، چھور 2 ،میر پور خاص اور ٹنڈو جام میں ایک جبکہ خضدارمیں 11 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت کے اعدادوشمار کے مطابق نوکنڈی ،دالبندین میں درجہ حرارت 46 اور دادو میں43سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پوٹھوہار ریجن میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال برقرار

ملک میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کا خدشہ، ندی نالوں میں طغیانی کا امکان ، عوام کو احتیاطی تدابیر ..

ملتان ، مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

19 جولائی کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

راولپنڈی  میں 15 گھنٹے سے بارش جاری، رین ایمرجنسی نافذ   ،واسا  ہائی الرٹ

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں ..

موسلا دھار بارش کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں مقامی و برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے، محکمہ ..

لاہور موسلادھار و طوفانی بارش،کمشنر لاہور زید بن مقصود کے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں و قریبی تحصیلوں ..

پی ڈی ایم اے  نے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مو سلا دھار بارش کی پیشنگوئی   ..

اگلے 2 سے 3 دنوں کے دوران شدید بارشوں کے باعث شہروں میں سیلابی صورتحال   کا خدشہ ہے، ترجمان این ڈی ایم اے

محکمہ موسمیات کی کراچی میں 18 جولائی کی شام سے بارش کی پیشگوئی

مون سون کے رنگ،اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش