جاپانی ایئر لائن آل نیپون ایئر ویز کا ایئر بس سے تین جدید ترین اے 380 طیارے خریدنے کا فیصلہ

ایئر لائن نے کمپنی کو 1.23 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی

جمعہ 1 جنوری 2016 16:44

ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء) جاپانی ایئر لائن آل نیپون ایئر ویز نے ایئر بس سے تین جدید ترین اے 380 طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آل نیپون ایئرویز جاپان میں سپر جمبو جیٹ طیارے حاصل کرنیوالی پہلی ایئرلائن ہوگی ۔

(جاری ہے)

ایئر لائن ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ہوائی اور دیگر بین الاقوامی مقامات تک پروازوں کو بڑھانے کے حوالے سے کیا گیا ہے ، بالخصوص ہوائی کیلئے ڈبل ڈیکر طیارے حاصل کئے جارہے ہیں۔ ایئر لائن نے کمپنی کو اس ضمن میں 1.23 ارب ڈالرکی ادائیگی کردی ہے۔ اے 380 طیارے میں 500 مسافروں کی گنجائش ہوتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..