پولینڈ میں شدید سردی سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 26 ہو گئی

منگل 5 جنوری 2016 12:29

وارسا ۔ 05 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 جنوری۔2016ء) پولینڈ میں شدید سردی کی وجہ سے ہلاک ہو نے والے افراد کی تعداد 26 ہو گئی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ ہلاکتیں درجہ حرارت منفی 15 درجے گر جانے کی وجہ سے ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق 31 دسمبر سے اب تک پولینڈ میں 26 افراد شدید سردی سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ پولیس نے لوگوں سے کہا ہے کہ اگر کوئی بے گھر شخص کسی پلیٹ فارم یا کسی بس سٹاپ یا کسی عمارت میں سردی سے بچنے کی خاطر سویا ہوا پایا جائے تو اْس کے ساتھ ظالمانہ برتاوٴ سے گریز کیا جائے۔ انہوں نے رہائشیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے قریبی گھروں میں رہنے والے کمزور اور علیل معمر افراد پر بھی نظریں رکھیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..