ہا لینڈ میں سال کی پہلی برف باری سے نظام زندگی مفلوج ،بس ، ٹرین سروسز اور تعلیمی ادارے بند

بدھ 6 جنوری 2016 15:01

ایمسٹرڈیم((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء)) ہا لینڈ میں سال کی پہلی برف باری نے نظام زندگی مفلوج کر دیا۔ متاثرہ علاقوں میں بس اور ٹرین سروسز اور تعلیمی ادارے بند ہیں،بعض مقامات پر ٹریفک حادثات بھی پیش آئے،خراب موسم کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔بولیویا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، پانی میں متعدد پْل اور سڑکیں بہہ گئیں ، مٹی کے تودے گرنے سے رابطہ سڑکیں بھی بند ہیں۔

(جاری ہے)

شام کے شہر لطاکیہ اور مغربی علاقوں میں شدید برف باری اور سردی سے کیمپوں میں مقیم پناہ گزینوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ سردی سے بچنے کے لیے ہیٹر یا جلانے کی لکڑی بھی دستیاب نہیں۔ادھر امریکا کے مشرقی ساحلی علاقوں میں برف باری سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ریاست ورجینیا اور شمالی کیرولائنا میں رات بھر جاری رہنے والی ہلکی برف باری سے بعض علاقوں میں اسکول بند کر دیے گئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان