اسلام آباد اورسیالکوٹ کے خراب موسم کے باعث 6پروازوں کولاہوراتارلیاگیا

منگل 19 جنوری 2016 14:39

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 جنوری۔2016ء) اسلام آباد اورسیالکوٹ کے خراب موسم کے باعث 6پروازوں کولاہوراتارلیاگیا۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز شدیددھندکی وجہ سے کراچی سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز372، جدہ سے سیالکوٹ جانے والی پرواز پی کے 746، دبئی سے اسلام آباد جانیوالی پروازپی کے234 شارجہ سے اسلام آباد جانیوالی ایئربلیو کی پرواز 213 اور دبئی سے اسلام آباد جانے والی شاہین ایئرکی پرواز 224 کو لاہورائیرپورٹ پراتارلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ ابوظہبی سے لاہورآنے والی پی آئی ایکی پرواز296 کا رخ کراچی کی جانب موڑ دیا۔ قطر ایئرلائنزکی دوحہ سے اسلام آبادجانیوالی پرواز چھ تین دو کوبھی لاہور اتارا گیا تاہم اسلام آباد کا موسم بہتر نہ ہونے پرپائلٹ پروازکو واپس دوحہ لے گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان