امریکہ:ریاست اوہائیو سمیت امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفباری سے زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا

جمعرات 21 جنوری 2016 13:16

پورٹ کولمبس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 21 جنوری۔2015ء)ریاست اوہائیو سمیت امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفباری سے زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا جبکہ حکام نے رواں ہفتے بڑے برفانی طوفان کی واننگ جاری کردی مشی گن ، کنٹکی اور میزوری میں شدید برف باری کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

پھسلن کے باعث کئی درجن گاڑیاں حادثے کا شکار ہوئیں۔ امریکی محکمہ موسمیات نے اگلے چند روز کے دوران اوہائیو ، شمالی جارجیا ، شمالی کیرولائنا ، ٹینیسی اور کنٹکی میں بڑے برفانی طوفان کی وارننگ جاری کردی ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر باراک اوباما کا مشی گن آمد پر برف باری نے استقبال کیا۔ صدر اوباما ڈیٹرائٹ میں آٹو شو میں شرکت کے لیے پہنچنے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان