کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی شدت برقرار ‘ئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دھوپ کی شدت کے باعث سردی کم ہوگئی

بدھ 3 فروری 2016 14:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی شدت برقرار رہی، کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ‘ اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دھوپ کی شدت کے باعث سردی کم ہوگئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور نواحی علاقوں میں موسم شد ید سرد اور خشک ہے ۔

وادی کوئٹہ اور دالبندین میں منفی 4، قلا ت میں منفی 3، ژوب میں منفی 1سبی میں 3درجے اور پنجگور میں کم سے کم 2درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دو ران کوئٹہ سمیت صوبے کے شمالی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ ریکارڈکیے گئے نقطہ انجماد سے کم درجہ حرارت کالام منفی 07، سکردو، استور، پاراچنار منفی 06، ہنزہ، گوپس منفی 05، گلگت، کوئٹہ منفی 04، دیر، بگروٹ منفی 03، دالبندین، قلات، چترال، راولاکوٹ منفی 02، مری،ژوب، مالم جبہ منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ اگلے دو روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پنجاب میں کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر