آئندہ تین روز میں چین کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آئیں گے

جمعہ 19 فروری 2016 16:46

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 فروری۔2016ء) قومی مرکز موسمیات (این ایم سی ) نے جمعہ کو کہا کہ آئندہ تین روز میں چین کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدید لہر آئے گی جس کے نتیجے میں تیز ہوائیں چلیں گی اور درجہ حرارت میں کمی ہو گی ، دریائے یانگٹزی کے وسطی اور نشیبی علاقوں اور دریا کے شمالی علاقوں میں جمعہ سے ہفتے تک سردی کی شدید لہر آئے گی ، این ایم سی کاکہنا ہے کہ اس کی وجہ سے درجہ حرارت شمال مغربی چین اور شمالی چین کے بعض حصوں میں درجہ حرارت سیلس تک گر جائے گا ، تیز ہواؤں کی وجہ سے داخلی منگولیا ، گنسو ، ننگ ژیا اور ژنگ جیانگ کے بعد علاقوں میں ریت اور گرد اڑے گی ۔

(جاری ہے)

این ایم سی نے جنوبی چین میں جمعہ سے ہفتے تک بارش کی بھی پیشنگوئی کی ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..