جنڈ ‘دھند اور تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثہ‘ 3 خواتین سمیت19 افراد شدید زخمی

ہفتہ 20 فروری 2016 14:41

جنڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء) جنڈ میں دھند اور تیز رفتاری کے باعث ٹریفک کا حادثہ 3 خواتین سمیت19 افراد شدید زخمی ، کئی افرادکی حالت تشویشناک۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنڈی کوہاٹ شاہراہ پر ریلوے پھاٹک نزد ایکسائز چیک پوسٹ کے قریب صبح دھند اور تیز رفتاری کی بناء پر کوہاٹ سے راولپنڈی جانے والی ہائی ایس نمبرLWC.6087 سامنے سے آنے والی سوزوکی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے کی بناء پر ہائی ایس میں سوار تین خواتین سمیت 19 افراد شدید زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر مقامی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جنڈمنتقل کیا گیا جن میں کئی افراد کی حالت تشویس ناک ہے جبکہ مقامی پولیس تفشیس میں مصروف عمل ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ