امریکا : طوفان اور بگولوں سے8 افراد ہلاک متعدد زخمی

جمعہ 26 فروری 2016 12:12

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 فروری۔2016ء) امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان اور بگولوں سے آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گے ۔امریکا کی جنوب مشرقی ساحلی علاقوں میں گزشتہ تین روز کے دوران شدید طوفان اور ہوا کے بگولوں نے تباہی مچادی ہے۔

(جاری ہے)

فلوریڈا، پینسلوینیا،ورجینیا اور شمالی کیرولائنا سمیت دیگر ریاستوں میں پچاس سے زائد بگولے ریکارڈ کیے گئے۔سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواوں کے باعث کئی درخت گرگئے جبکہ متعدد گھروں اور املاک کو بھی نقصان پہنچا۔ایک لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں اور تین ہزار پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی

پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا

بہاول پور، پنجاب میں طوفانی بارشوں کے سلسلے کے الرٹ جاری کرنے کامعاملہ