امریکا میں طوفان اور بگولوں سے ہلاک افرا دکی تعداد 8 ہوگئی ، متعدد افرادزخمی،50 سے زائد عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا

جمعہ 26 فروری 2016 14:17

امریکا میں طوفان اور بگولوں سے ہلاک افرا دکی تعداد 8 ہوگئی ، متعدد افرادزخمی،50 سے زائد عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 فروری۔2016ء) امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان اور بگولوں سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 8ہو گئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں،طوفان کے باعث 50 سے زائد عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے جنوب مشرقی ساحلی علاقوں میں گزشتہ تین روز سے شدید طوفان اور ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا رکھی ہے۔

ورجینیا اور شمالی کیرولائنا سمیت دیگر ریاستوں میں پچاس سے زائد بگولے ریکارڈ کیے گئے ، 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواوں کے باعث کئی درخت گر گئے جبکہ 50 سے زائد گھر مکمل تباہ ہو گئے۔ ان ریاستوں میں ایک لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں ، طوفان کے باعث اب تک تین ہزار پروازیں منسوخ کی جا چکی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان

پنجاب میں  کل سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ، شہری محتاط اور متعلقہ ادارے الرٹ رہیں ،ڈی جی ..

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے پہلے میچ سے قبل پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے مایوس کن خبر

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی

برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی