تبتی پودے بھارتی مون سون کے آغاز کی پیشنگوئی کرسکتے ہیں

چینی اور پورپی سائنسدانوں کی مشترکہ ٹیم کی حیرت انگیز دریافت

منگل 1 مارچ 2016 16:35

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم مارچ۔2016ء ) چینی اور یورپی سائنسدانوں کی ایک مشترکہ تحقیقی ٹیم نے تبت کے سطح مرتفع پر بعض ایسے پو دے دریافت کئے ہیں جوبھارتی مون سون کے آغاز کی پیشنگوئی کر سکتے ہیں ، اس کی اطلاع جریدہ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے دی ہے ۔ محققین نے تبت کے بلند و بالا پہاڑوں پر دلدلی سعادہ جیسی ڈمینیٹ گھاس کی اقسام پا ئی ہیں جو مون سون کے آغاز سے قبل اس کے پتوں کو کھولنے سے قبل یہ بتا سکتے ہیں کہ مون سون کا کب آغاز ہو گا ۔

محققین نے حل ہی میں جریدہ سائنٹیفک رپورٹس میں اپنی دریافت شائع کی ہے ، یہ پہلا موقعہ پر کہ سائنسدانوں سے بعض ایسے پودے دریافت کئے ہیں جو موسمی پیشنگوئی کرنے کی صلاحیت کے حامل ہیں اور ان کا خیال ہے کہ یہ پودے موسمی تبدیلی سے زیادہ ہم آہنگ ہیں ۔

(جاری ہے)

بیجنگ میں چائنا اکیڈمی آف سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف تبتین پلیٹو ریسرچ کے پروفیسر لواؤ ٹیان ژنگ نے کہا کہ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ ان کا حیرت انگیز ترین موسمی پیشنگوئی کا نظام ہے ۔

لواوے تحقیقی ٹیم کے سربراہ کے فرائض انجام دیتے ہیں ، محققین نے یہ دریافت اس وقت کی جب وہ یہ تحقیق کررہے تھے ، آیا درجہ حرارت میں اچانک اضافہ پودے کے بیالوجیکل کلاک کے ساتھ مداخلت کررہے ہیں جس سے ارضیاتی نظام پر ماحولیاتی تبدیلی کے منفی اثر کا پتہ چل سکے ، کئی پود ے اپنے تحفظ کے لئے سرما اور خشک موسم کے مہینوں میں اپنے پتے گول کر تے ہیں ، بعض کوخدشہ ہے کہ ممکن ہے پودے غیر معمولی گرم موسم سرما کی صورت میں پانے پتے کھول سکتے ہیں ۔ انہوں نے گذشتہ دو عشروں سے سطح مرتفع پر پانچ سائنس سٹیشنوں کے آبزرویشنل ریکارڈ کا تجزیہ کیا اور اپنی تھیوریوں کو پڑتا اور ثابت کرنے کے لئے تبت کی ڈم ژنگ کاؤنٹی کی دو افتادہ پہاڑی ڈھلوانوں پر سات سال تک تجربات کئے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری  نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور

بارش کاسلسلہ وقفے وقفےسےجاری،شہری نقصان کی صورت ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں،ڈپٹی کمشنر پشاور

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر مقامات پر آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات