آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

جمعہ 4 مارچ 2016 14:32

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مارچ۔2016ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے فورکاسٹنگ آفیسرمحمد فاروق کے مطابق خیبرپختونخواہ(مالاکنڈ ‘ہزارہ ‘پشاور ‘بنوں ‘مردان ‘ڈی آئی خان ‘ کوہاٹ ڈویژن)سکھر، لاڑکانہ،فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن، فاٹا اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ‘ ہفتہ کے روز خیبرپختونخواہ، فاٹا، پنجاب اورکشمیرمیں کہیں کہیں گرج چمک اورتیز ہواؤں کیساتھ بارش کی امیدہے اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔

انہوں نے کہاکہ اگلے دو روز کے دوران گندم کی کاشت کے بارانی علاقوں اور چنے کی کاشت کے علاقوں میں بارش بھی ہو سکتی ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کہیں کہیں جبکہ بنوں، پشاور، بہاولپور،ڈی جی خان، ملتان اور لاڑکانہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔بارکھان 20 ‘قلات 16 ‘کوئٹہ (سمنگلی15،شیخ ماندہ 10) ‘ژوب13،پارہ چنار 09، دادو،سبی03،ڈی جی خان،بنوں، جیکب آباد ،لاڑکانہ، نوکنڈی02،دالبندین، موہنجوداڑہ،روہڑی اورسکھر میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ریکارڈ کیے گئے نقطہ انجماد سے کم درجہ حرارت ‘پاراچنارمنفی03، سکردو منفی01ڈگری سینٹی گریڈ رہا ‘ لاہور میں 30، کراچی 31، پشاور 29، کوئٹہ 31 اور راولپنڈی میں 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..