بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ،ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

منگل 8 مارچ 2016 13:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 مارچ۔2016ء) محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعہ کے دوران بلوچستان میں اکثر مقامات پر مزید بارشوں کی پیشگوئی جبکہ جمعرات اورجمعہ کے روز کوئٹہ، ژوب اور سبی ڈویژن میں موسلادھار بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ فورکاسٹنگ آفیسر کے مطابق دو روز بعد خیبر پختونخواہ، فاٹا، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بلوچستان (کوئٹہ، قلات، مکران، ژوب، سبی، نصیر آباد ڈویژن) میں اکثر مقامات پر جبکہ سکھر، لاڑکانہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم مکران، قلات ڈویژن اور کوٹلی میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

بلوچستان گوادار40، جیوانی 13، خضدار 10، تربت05، اورماڑا02، کشمیر کوٹلی02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج سب سے کم درجہ حرارت استورمیں00 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی اور چھور میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق لاہور میں28، کراچی 30، پشاور 28، کوئٹہ 16 جبکہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں28 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..